the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11ستمبر (یو این آئی) حکومت نے اقتصادی طورپر بدحال ہوچکی سرکاری طیارہ کمپنی ایئر انڈیا کی سرمایہ کشی کو رفتار دینے کے مقصد سے ا س کے سرمایہ اثاثہ جات کو ایک خصوصی کمپنی ایئر انڈیا ہولڈنگس کمپنی لمیٹڈ کو منتقل کرنے کو نوٹیفائی کردیا ہے۔
اس خصوصی کمپنی کو ایئر انڈیا کی چار معاون اکائیوں، غیرکور اثاثہ، پینٹنگ اور ہوابازی



کے ساتھ ساتھ دیگر غیرفعال اثاثے بھی شامل ہیں۔ایئر انڈیا کے ایک سینئر افسر نے کہاکہ حکومت نے اب اس ایئر لائن کے تمام اثاثے ایک کمپنی کے حوالے کردیئے ہیں اور اگر اس کی سرمایہ کشی نہیں ہوگی تو اس کے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا۔
سنٹر ل بورڈ آف ڈائرکٹ ٹیکس(سی بی ڈی ٹی) نے اس سلسلہ میں جاری نوٹفکیشن میں کہا کہ یہ نوٹفکیشن یکم اپریل 2022سے نافذ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.